هود ۱۱:۹۵
كَأَن لَّمۡ يَغۡنَوۡاْ فِيهَآۗ أَلَا بُعۡدٗا لِّمَدۡيَنَ كَمَا بَعِدَتۡ ثَمُودُ
Kaan lam yaghnaw feeha alabuAAdan limadyana kama baAAidat thamood
تراجم
گویا کہ وه ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے، آگاه رہو مدین کے لئے بھی ویسی ہی دوری [1] ہو جیسی دوری ﺛمود کو ہوئی.
- یعنی لعنت، پھٹکار، اللہ کی رحمت سے محرومی اور دوری۔
جیسے کبھی وہاں بسے ہی نہ تھے۔ یاد رکھو ! مدین کی بھی ویسی ہی بربادی ہوئی جیسی بربادی ثمود کی ہوئی تھی۔
لفظ بہ لفظ
- كَأَنka-anگویا کہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَأَنْ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ مصدری
- لَّمْlamنہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- يَغْنَوْا۟yaghnawوہ بسے تھے
- مادہ
- غني
- اصل لفظ
- أَغْنَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- فِيهَآfīhāان میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- أَلَاalāخبردار
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَلا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ
- بُعْدًاbuʿ'danدوری ہے
- مادہ
- بعد
- اصل لفظ
- بُعْد
- قسمِ کلمہ
- اسم
- لِّمَدْيَنَlimadyanaمدین کے لیے
- مادہ
- مدن
- اصل لفظ
- مَدْيَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ علم
- كَمَاkamāجیسا کہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ مصدری
- بَعِدَتْbaʿidatدور ہوئے
- مادہ
- بعد
- اصل لفظ
- بَعِدَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ثَمُودُthamūduثمود
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ثَمُود
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
تفسیر
گویا کہ وہ ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے، آگاہ رہو مدین کے لئے بھی ویسی ہی دوری (١) ہو جیسی دوری ثمود کو ہوئی۔ ٩٥۔١ یعنی لعنت، پھٹکار، اللہ کی رحمت سے محرومی اور دوری۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan