هود ⁦۱۱:۷۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۳۰ · پارہ ۱۲

إِنَّ إِبۡرَٰهِيمَ لَحَلِيمٌ أَوَّٰهٞ مُّنِيبٞ

Inna ibraheema lahaleemun awwahunmuneeb

تراجم

یقیناً ابراہیم بہت تحمل والے نرم دل اور اللہ کی جانب جھکنے والے تھے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

حقیقت یہ ہے کہ ابراہیم بڑے بردبار، (اللہ کی یاد میں) بڑی آہیں بھرنے والے (اور) ہر وقت ہم سے لو لگائے ہوئے تھے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : حضرت ابراہیم ؑ کی یہ فرمائش تو منظور نہیں فرمائی گئی کہ قوم لوط سے عذاب کو موخر کردیا جائے، لیکن جس جذبے اور جس انداز سے انہوں نے اللہ تعالیٰ سے رجوع فرمایا تھا، اس فقرے میں اس کی بڑے بلیغ انداز میں تعریف فرمائی گئی ہے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  2. إِبْرَٰهِيمَib'rāhīmaابراہیم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِبْراهِيم
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  3. لَحَلِيمٌlaḥalīmunبلاشبہ حلم والے
    مادہ
    حلم
    اصل لفظ
    حَلِيم
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم
  4. أَوَّٰهٌawwāhunبہت آہیں بھرنے والے
    مادہ
    اوه
    اصل لفظ
    أَوّاه
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. مُّنِيبٌmunībunرجوع کرنے والے تھے
    مادہ
    نوب
    اصل لفظ
    مُنِيب
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

یقیناً ابراہیم بہت تحمل والے نرم دل اور اللہ کی جانب جھکنے والے تھے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan