هود ۱۱:۱۱۷
وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُهۡلِكَ ٱلۡقُرَىٰ بِظُلۡمٖ وَأَهۡلُهَا مُصۡلِحُونَ
Wama kana rabbuka liyuhlikaalqura bithulmin waahluha muslihoon
تراجم
آپ کا رب ایسا نہیں کہ کسی بستی کو ﻇلم سے ہلاک کر دے اور وہاں کے لوگ نیکو کار ہوں.
اور تمہارا پروردگار ایسا نہیں ہے کہ بستیوں پر ظلم کر کے انہیں تباہ کر دے جبکہ ان کے باشندے صحیح روشن پر چل رہے ہوں۔
لفظ بہ لفظ
- وَمَاwamāاور نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- كَانَkānaہے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- رَبُّكَrabbukaتیرارب
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- لِيُهْلِكَliyuh'likaکہ ہلاک کردے
- مادہ
- هلك
- اصل لفظ
- أَهْلَكَ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تعلیل · فعل
- ٱلْقُرَىٰl-qurāبستیوں کو
- مادہ
- قري
- اصل لفظ
- قَرْيَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- بِظُلْمٍbiẓul'minساتھ ظلم کے
- مادہ
- ظلم
- اصل لفظ
- ظُلْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- وَأَهْلُهَاwa-ahluhāجبکہ اس کے رہنے والے
- مادہ
- اهل
- اصل لفظ
- أَهْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حال · اسم · ضمیرِ شخصی
- مُصْلِحُونَmuṣ'liḥūnaاصلاح کرنے والے ہوں
- مادہ
- صلح
- اصل لفظ
- مُصْلِح
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
آپ کا رب ایسا نہیں کہ کسی بستی کو ظلم سے ہلاک کر دے اور وہاں کے لوگ نیکوکار ہوں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan