هود ⁦۱۱:۱۰۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۳۳ · پارہ ۱۲

وَمَا نُؤَخِّرُهُۥٓ إِلَّا لِأَجَلٖ مَّعۡدُودٖ 

Wama nu-akhkhiruhu illali-ajalin maAAdood

تراجم

اسے ہم جو ملتوی کرتے ہیں وه صرف ایک مدت معین تک ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی قیامت کے دن میں تاخیر کی وجہ صرف یہ ہے کہ اللہ تبارک و تعالٰی نے اس کے لئے ایک وقت معین کیا ہوا ہے۔ جب وہ وقت مقرر آ جائے گا، تو ایک لمحے کی تاخیر نہیں ہوگی۔

ہم نے اسے ملتوی کیا ہے تو بس ایک گنی چنی مدت کے لیے ملتوی کیا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَاwamāاور نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  2. نُؤَخِّرُهُۥٓnu-akhiruhuتاخیر کررہے ہم اس کو
    مادہ
    اخر
    اصل لفظ
    أَخَّرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. إِلَّاillāمگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  4. لِأَجَلٍli-ajalinواسطے ایک مدت کے
    مادہ
    اجل
    اصل لفظ
    أَجَل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  5. مَّعْدُودٍmaʿdūdinگنی چنی
    مادہ
    عدد
    اصل لفظ
    مَعْدُود
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اسے ہم ملتوی کرتے ہیں وہ صرف ایک مدت معین تک ہے (١) ١٠٤۔١ یعنی قیامت کے دن میں تاخیر کی وجہ صرف یہ ہے کہ اللہ تبارک و تعالٰی نے اس کے لئے ایک وقت معین کیا ہوا ہے۔ جب وہ وقت مقرر آ جائے گا، تو ایک لمحے کی تاخیر نہیں ہوگی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan