الهمزة ⁦۱۰۴:۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۱ · پارہ ۳۰

فِي عَمَدٖ مُّمَدَّدَةِۭ

Fee AAamadin mumaddada

تراجم

بڑے بڑے ستونوں میں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

جبکہ وہ (آگے کے) لمبے چوڑے ستونوں میں (گھرے ہوئے) ہوں گے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : اللہ بچائے، دوزخ میں آگ کے شعلے لمبے چوڑے ستونوں کی شکل میں ہوں گے، اور وہ چاروں طرف سے دوزخیوں کو اس طرح گھیر لیں گے کہ باہر نکلنے کا راستہ بند ہوگا۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  2. عَمَدٍʿamadinستونوں (میں)
    مادہ
    عمد
    اصل لفظ
    عَمَد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. مُّمَدَّدَةٍۭmumaddadatinلمبے لمبے
    مادہ
    مدد
    اصل لفظ
    مُمَدَّدَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ہر طرف سے بند ہوئی ہوگی۔ (۱)

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan