الهمزة ⁦۱۰۴:۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۱ · پارہ ۳۰

إِنَّهَا عَلَيۡهِم مُّؤۡصَدَةٞ

lnnaha AAalayhim mu/sada

تراجم

وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. مُؤْصَدَةٌ بند، یعنی جہنم کے دروازے اور راستے بند کر دیئے جائیں گے، تاکہ کوئی باہر نہ نکل سکے، اور انہیں لوہے کی میخوں کے ساتھ باندھ دیا جائے گا، جو لمبےلمبے ستونوں کی طرح ہوں گی، بعض کے نزدیک عمد سے مراد بیڑیاں یا طوق ہیں اور بعض کےنزدیک ستون ہیں جن میں انہیں عذاب دیا جائے گا۔ (فتح القدیر)۔

یقینا جانو وہ ان پر بند کردی جائے گی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّهَاinnahāبیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. عَلَيْهِمʿalayhimان پر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. مُّؤْصَدَةٌmu'ṣadatunبند کی ہوئی ہے
    مادہ
    وصد
    اصل لفظ
    مُؤْصَدَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور ان پر بڑے بڑے ستونوں میں۔ ۹۔۱مؤصدۃ جہنم کے دروازے اور راستے بند کر دئیے جائیں گے تاکہ کوئی باہر نہ نکل سکے اور انہیں لوہے کی میخوں کے ساتھ باندھ دیا جائے گا، جو لمبے لمبے ستونوں کی طرح ہوں گی، بعض کے نزدیک عمد سے مراد بڑیاں یا طوق ہیں اور بعض کے نزدیک ستون ہیں جن میں انہیں عذاب دیا جائے گا۔(فتح القدیر)

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan