الهمزة ۱۰۴:۲
ٱلَّذِي جَمَعَ مَالٗا وَعَدَّدَهُۥ
Allathee jamaAAa malanwaAAaddadah
تراجم
جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے.[1]
- اس سے مراد یہی ہے کہ جمع کرنا اور گن گن کر رکھنا یعنی سینت سینت کر رکھنا اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرنا۔ ورنہ مطلق مال جمع کرکے رکھنا مذموم نہیں ہے۔ یہ مذموم اسی وقت ہے جب زکوٰۃ وصدقات اور انفاق فی سبیل اللہ کا اہتمام نہ ہو۔
جس نے مال اکٹھا کیا ہو اور اسے گنتا رہتا ہو۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے۔ (۱) اس سے مراد مال جمع کرتا ہے اور اللہ کے راستے میں خرچ نہیں کرتا۔ ورنہ مطلق مال جمع کرکے رکھنا مذموم نہیں ہے۔ یہ مذموم اس وقت ہے جب اس میں زکوۃ اور انفاق فی سبیل اللہ نہ کا اہتمام نہ ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan