يونس ⁦۱۰:۸۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۱۸ · پارہ ۱۱

وَنَجِّنَا بِرَحۡمَتِكَ مِنَ ٱلۡقَوۡمِ ٱلۡكَٰفِرِينَ

Wanajjina birahmatika minaalqawmi alkafireen

تراجم

اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اللہ پر توکل کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے بارگاہ الٰہی میں دعائیں بھی کیں۔ اور یقینا اہل ایمان کے لئے یہ ایک بہت بڑا ہتھیار بھی ہے اور سہارا بھی۔

اور اپنی رحمت سے ہمیں کافر قوم سے نجات دے دیجیے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَنَجِّنَاwanajjināاور نجات دینا ہم کو
    مادہ
    نجو
    اصل لفظ
    نَجَّى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. بِرَحْمَتِكَbiraḥmatikaاپنی رحمت کے ساتھ
    مادہ
    رحم
    اصل لفظ
    رَحْمَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
  3. مِنَminaسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. ٱلْقَوْمِl-qawmiقوم
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قَوْم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  5. ٱلْكَٰفِرِينَl-kāfirīnaکافر
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كافِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے (١) ٨٦۔١ اللہ پر توکل کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے بارگاہ الٰہی میں دعائیں بھی کیں۔ اور یقینا اہل ایمان کے لئے یہ ایک بہت بڑا ہتھیار بھی ہے اور سہارا بھی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan