يونس ⁦۱۰:۵۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۱۴ · پارہ ۱۱

أَثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ ءَامَنتُم بِهِۦٓۚ ءَآلۡـَٰٔنَ وَقَدۡ كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَ

Athumma itha ma waqaAAa amantumbihi al-ana waqad kuntum bihi tastaAAjiloon

تراجم

کیا پھر جب وه آہی پڑے گا اس پر ایمان لاؤ گے۔ ہاں اب مانا[1] ! حاﻻنکہ تم اس کی جلدی مچایا کرتے تھے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. لیکن عذاب آنے کے بعد ماننے کا کیا فائدہ؟

کیا جب وہ عذاب آہی پڑے گا، تب اسے مانو گے ؟ (اس وقت تو تم سے یہ کہا جائے گا کہ) اب مانے ؟ حالانکہ تم ہی (اس کا انکار کر کے) اس کی جلدی مچایا کرتے تھے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَثُمَّathummaکیا پھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · حرفِ عطف
  2. إِذَاidhāجب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذا
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  3. مَاmāاس لفظ کے لیے درج نہیں۔
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  4. وَقَعَwaqaʿaواقع ہوگا
    مادہ
    وقع
    اصل لفظ
    وَقَعَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  5. ءَامَنتُمāmantumایمان لاؤ گے تم
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    آمَنَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  6. بِهِۦٓbihiساتھ اس کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  7. ءَآلْـَٰٔنَāl'ānaکیا اب
    مادہ
    اون
    اصل لفظ
    آن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · حرفِ تعریف · ظرفِ زمان
  8. وَقَدْwaqadحالانکہ تحقیق
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    قَد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تحقیق
  9. كُنتُمkuntumتھے تم
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  10. بِهِۦbihiساتھ اس کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  11. تَسْتَعْجِلُونَtastaʿjilūnaتم جلدی مچاتے
    مادہ
    عجل
    اصل لفظ
    اسْتَعْجَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

کیا پھر جب وہ آہی پڑے گا اس پر ایمان لاؤ گے۔ ہاں اب مانا! (١) حالانکہ تم جلدی مچایا کرتے تھے۔ ٥١۔١ لیکن عذاب آنے کے بعد ماننے کا کیا فائدہ؟

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan