حزب ۶۰
چوتھائی ۱
سَبِّحِ ٱسۡمَ رَبِّكَ ٱلۡأَعۡلَى
آیت ۸۷:۱ کھولیںاپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر.[1]
چوتھائی ۲
لَآ أُقۡسِمُ بِهَٰذَا ٱلۡبَلَدِ
آیت ۹۰:۱ کھولیںمیں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں.[1]
چوتھائی ۳
أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ
آیت ۹۴:۱ کھولیںکیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا.[1]
چوتھائی ۴
۞أَفَلَا يَعۡلَمُ إِذَا بُعۡثِرَ مَا فِي ٱلۡقُبُورِ
آیت ۱۰۰:۹ کھولیںکیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا.[1]