Excellence of Using the Right Hand for Performing Various Good Acts
موضوعات کے نام انگریزی میں ہیں۔
آیات
ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi
الواقعة ۵۶:۸ · صفحہ ۵۳۴
فَأَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ
پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.[1]
الواقعة ۵۶:۹ · صفحہ ۵۳۴
وَأَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ
اور بائیں ہاتھ والے کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا.[1]
الحاقة ۶۹:۱۹ · صفحہ ۵۶۷
فَأَمَّا مَنۡ أُوتِيَ كِتَٰبَهُۥ بِيَمِينِهِۦ فَيَقُولُ هَآؤُمُ ٱقۡرَءُواْ كِتَٰبِيَهۡ
سو جسے اس کا نامہٴ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وه کہنے لگے گا[1] کہ لو میرا نامہٴ اعمال پڑھو.[2]