البينة ۹۸:۲
رَسُولٞ مِّنَ ٱللَّهِ يَتۡلُواْ صُحُفٗا مُّطَهَّرَةٗ
Rasoolun mina Allahi yatloo suhufanmutahhara
تراجم
اللہ تعالیٰ کا ایک رسول[1] جو پاک صحیفے پڑھے.[2]
- یعنی حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) ۔
- یعنی قرآن مجید جو لوح محفوظ میں پاک صحیفوں میں درج ہے۔
یعنی ایک اللہ کا رسول جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے۔
لفظ بہ لفظ
- رَسُولٌrasūlunایک رسول
- مادہ
- رسل
- اصل لفظ
- رَسُول
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّنَminaسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱللَّهِl-lahiاللہ کی طرف (سے)
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- يَتْلُوا۟yatlūجو پڑھتا ہے
- مادہ
- تلو
- اصل لفظ
- تَلَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
- صُحُفًاṣuḥufanصحیفے
- مادہ
- صحف
- اصل لفظ
- صُحُف
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُّطَهَّرَةًmuṭahharatanپاکیزہ
- مادہ
- طهر
- اصل لفظ
- مُطَهَّرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اللہ تعالٰی کا ایک رسول (١) جو پاک آسمانی کتاب پڑھے۔ (۲) ٢۔۱حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔ ۲ یعنی قرآن مجید جو لوح محفوظ میں پاک صحیفوں میں درج ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan