البينة ⁦۹۸:۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۸ · پارہ ۳۰

فِيهَا كُتُبٞ قَيِّمَةٞ

Feeha kutubun qayyima

تراجم

جن میں صحیح اور درست احکام ہوں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہاں كُتُبٌ سے مراد احکام دینیہ اور قَيِّمَةٌ، معتدل اورسیدھے۔

جن میں سیدھی تحریریں لکھی ہوں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فِيهَاfīhāاس میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  2. كُتُبٌkutubunاحکام ہیں/ تحریریں ہیں
    مادہ
    كتب
    اصل لفظ
    كِتاب
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. قَيِّمَةٌqayyimatunدرست
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قَيِّمَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جن میں صحیح اور درست احکام ہوں۔ (۱) ۳۔۱ یہاں کتب سے مراد احکام دینیہ، قیمہ، معتدل اور سیدھے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan