Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) العلق ۹۶:۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلرُّجۡعَىٰٓ
آیت ۹۶:۸ کھولیںیقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
(حالانکہ) پلٹنا یقیناً تیرے ربّ ہی کی طرف ہے۔ [9]
سورة العلق حاشیہ نمبر : 9
یعنی خواہ کچھ بھی اس نے دنیا میں حاصل کرلیا ہو جس کے بل پر وہ تمرد اور سرکشی کر رہا ہے۔ آخر کار اسے جانا تو تیرے رب ہی کے پاس ہے۔ پھر اسے معلوم ہوجائے گا کہ اس روش کا انجام کیا ہوتا ہے۔