Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) العلق ⁦۹۶:۷⁩

آیات

  1. أَن رَّءَاهُ ٱسۡتَغۡنَىٰٓ

    آیت ⁦۹۶:۷⁩ کھولیں

    اس لئے کہ وه اپنے آپ کو بے پروا (یا تونگر) سمجھتا ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اِس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے [8]

سورة العلق حاشیہ نمبر : 8

یعنی یہ دیکھ کر کہ مال، دولت، عزت و جاہ اور جو کچھ بھی دنیا میں وہ چاہتا تھا وہ اسے حاصل ہوگیا ہے، شکر گزار ہونے کے بجائے وہ سرکشی پر اتر آتا ہے اور حد بندگی سے تجاوز کرنے لگتا ہے۔