التين ۹۵:۲
وَطُورِ سِينِينَ
Watoori seeneen
تراجم
اور طور سِینِین کی.[1]
- یہ وہی کوہ طور ہے جہاں اللہ تعالیٰ حضرت موسیٰ (عليه السلام) سے ہم کلام ہوا تھا۔
اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی۔
لفظ بہ لفظ
- وَطُورِwaṭūriاور طور
- مادہ
- طور
- اصل لفظ
- طُور
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- سِينِينَsīnīnaسینا کی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- سِينِين
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
تفسیر
اور طور سینین کی (١) ٢۔١ یہ وہی کوہ طور ہے جہاں اللہ تعالٰی حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ہم کلام ہوا تھا
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan