الشرح ۹۴:۸
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب
Wa-ila rabbika farghab
تراجم
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.[1]
- یعنی اسی سے جنت کی امید رکھ، اسی سے اپنی حاجتیں طلب کر اور تمام معاملات میں اسی پر اعتماد اور بھروسہ رکھ۔
اور اپنے پروردگار ہی سے دل لگاؤ۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا (١) ٨۔١ یعنی اسی سے جنت کی امید رکھ، اسی سے اپنی حاجتیں طلب کر اور تمام معاملات میں اسی پر اعتماد اور بھروسہ رکھ۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan