Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الضحى ⁦۹۳:۲⁩

آیات

  1. وَٱلَّيۡلِ إِذَا سَجَىٰ

    آیت ⁦۹۳:۲⁩ کھولیں

    اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے [2]

سورة الضُّحٰی حاشیہ نمبر :2

اصل میں رات کے لیے سجی استعمال ہوا ہے جس میں صرف تاریکی چھانے ہی کا نہیں بلکہ سکوت اور سکون طاری ہوجانے کا مفہوم بھی شامل ہے۔ رات کی اس صفت کا اس مضمون سے گہرا تعلق ہے جو آگے بیان ہو رہا ہے۔