الضحى ۹۳:۲
وَٱلَّيۡلِ إِذَا سَجَىٰ
Wallayli itha saja
تراجم
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.[1]
- سَجَى کے معنی ہیں سکن، جب ساکن ہو جائے۔ یعنی جب اندھیرا مکمل چھا جائے، کیونکہ اس وقت ہر چیز ساکن ہو جاتی ہے۔
اور رات کی جب اس کا اندھیرا بیٹھ جائے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے۔ (۱) ۲۔۱جب ساکن ہو جائے، یعنی جب اندھیرا مکمل چھا جائے، کیونکہ اس وقت ہرچیز ساکن ہو جاتی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan