Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الليل ۹۲:۲۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَسَوۡفَ يَرۡضَىٰ
آیت ۹۲:۲۱ کھولیںیقیناً وه (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہو جائے گا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور ضرور وہ (اُس سے) خوش ہوگا۔ [11]
سورة الَّیْل حاشیہ نمبر :11
اس آیت کے دو معنی ہو سکتے ہیں۔ اور دونوں صحیح ہیں۔ ایک یہ کہ ضرور اللہ اس سے راضی ہوجائے گا۔ دوسرے یہ کہ عنقریب اللہ اس شخص کو اتنا کچھ دے گا کہ وہ خوش ہوجائے گا۔