البلد ⁦۹۰:۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۴ · پارہ ۳۰

وَوَالِدٖ وَمَا وَلَدَ

Wawalidin wama walad

تراجم

اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. بعض نے اس سے مراد حضرت آدم (عليه السلام) اور ان کی اولاد لی ہے، اور بعض کے نزدیک یہ عام ہے، ہر باپ اور اس کی اولاد اس میں شامل ہے۔

اور (قسم کھاتا ہوں) باپ کی اور اس کی اولاد کی۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : وَوَالِدٍ وَّمَا وَلَدَ : والد سے مراد حضرت آدم ہیں اور چونکہ تمام انسان انہیں کی اولاد ہیں، اس لئے اس آیت میں تمام نوع انسانی کی قسم کھائی گئی ہے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَوَالِدٍwawālidinاور قسم ہے والد کی/ باپ کی
    مادہ
    ولد
    اصل لفظ
    والِد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  2. وَمَاwamāاس کی جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ موصول
  3. وَلَدَwaladaاس نے جنم دیا
    مادہ
    ولد
    اصل لفظ
    وَلَدَ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اولاد کی (١) ٣۔١ بعض نے اس سے مراد حضرت آدم علیہ السلام اور ان کی اولاد لی ہے اور بعض کے نزدیک یہ عام ہے، ہر باپ اور اس کی اولاد اس میں شامل ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan