التوبة ⁦۹:۳۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۱۹۲ · پارہ ۱۰

يَوۡمَ يُحۡمَىٰ عَلَيۡهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ فَتُكۡوَىٰ بِهَا جِبَاهُهُمۡ وَجُنُوبُهُمۡ وَظُهُورُهُمۡۖ هَٰذَا مَا كَنَزۡتُمۡ لِأَنفُسِكُمۡ فَذُوقُواْ مَا كُنتُمۡ تَكۡنِزُونَ

Yawma yuhma AAalayhafee nari jahannama fatukwa biha jibahuhumwajunoobuhum wathuhooruhum hatha makanaztum li-anfusikum fathooqoo ma kuntum taknizoon

تراجم

جس دن اس خزانے کو آتش دوزخ میں تپایا جائے گا پھر اس سے ان کی پیشانیاں اور پہلو اور پیٹھیں داغی جائیں گی (ان سے کہا جائے گا) یہ ہے جسے تم نے اپنے لئے خزانہ بنا کر رکھا تھا۔ پس اپنے خزانوں کا مزه چکھو۔

Urdu - Muhammad Junagarhi

جس دن اس دولت کو جہنم کی آگ میں تپایا جائے گا، پھر اس سے ان لوگوں کی پیشانیوں اور ان کی کروٹیں اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی، (اور کہا جائے گا کہ) یہ ہے وہ خزانہ جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا، اب چکھو اس خزانے کا مزہ جو تم جوڑ جوڑ کر رکھا کرتے تھے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. يَوْمَyawmaجس دن
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    يَوْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. يُحْمَىٰyuḥ'māتپایا جائے گا
    مادہ
    حمي
    اصل لفظ
    يُحْمَى
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. عَلَيْهَاʿalayhāاس پر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. نَارِnāriآگ
    مادہ
    نور
    اصل لفظ
    نار
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. جَهَنَّمَjahannamaجہنم کی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    جَهَنَّم
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  7. فَتُكْوَىٰfatuk'wāپھر داغا جائے گا
    مادہ
    كوي
    اصل لفظ
    تُكْوَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  8. بِهَاbihāساتھ اس کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  9. جِبَاهُهُمْjibāhuhumان کی پیشانیوں کو
    مادہ
    جبه
    اصل لفظ
    جِباه
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  10. وَجُنُوبُهُمْwajunūbuhumاور ان کے پہلوؤں کو
    مادہ
    جنب
    اصل لفظ
    جَنب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  11. وَظُهُورُهُمْwaẓuhūruhumاور ان کی پیٹھوں کو
    مادہ
    ظهر
    اصل لفظ
    ظَهْر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  12. هَٰذَاhādhāیہ ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    تنبیہ · اسمِ اشارہ
  13. مَاmāجو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  14. كَنَزْتُمْkanaztumجمع کیا تم نے
    مادہ
    كنز
    اصل لفظ
    كَنَزْ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  15. لِأَنفُسِكُمْli-anfusikumاپنے نفسوں کے لیے
    مادہ
    نفس
    اصل لفظ
    نَفْس
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
  16. فَذُوقُوا۟fadhūqūپس چکھو
    مادہ
    ذوق
    اصل لفظ
    ذاقُ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  17. مَاmāجو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  18. كُنتُمْkuntumتھے تم
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  19. تَكْنِزُونَtaknizūnaتم سمیٹتے۔ جمع کرتے
    مادہ
    كنز
    اصل لفظ
    كَنَزْ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

جس دن اس خزانے کو آتش دوزخ میں تپایا جائے گا پھر اس دن ان کی پیشانیاں اور پہلو اور پیٹھیں داغی جائیں گی (ان سے کہا جائے گا) یہ ہے جسے تم نے اپنے لئے خزانہ بنا رکھا تھا، پس اپنے خزانوں کا مزہ چکھو۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan