التوبة ۹:۲۱
يُبَشِّرُهُمۡ رَبُّهُم بِرَحۡمَةٖ مِّنۡهُ وَرِضۡوَٰنٖ وَجَنَّٰتٖ لَّهُمۡ فِيهَا نَعِيمٞ مُّقِيمٌ
Yubashshiruhum rabbuhum birahmatinminhu waridwanin wajannatin lahum feehanaAAeemun muqeem
تراجم
انہیں ان کا رب خوشخبری دیتا ہے اپنی رحمت کی اور رضامندی کی اور جنتوں کی، ان کے لئے وہاں دوامی نعمت ہے۔
ان کا پروردگار انہیں اپنی طرف سے رحمت اور خوشنودی کی، اور ایسے باغات کی خوشخبری دیتا ہے جن میں ان کے لیے دائمی نعمتیں ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- يُبَشِّرُهُمْyubashiruhumخوش خبری دیتا ہے ان کو
- مادہ
- بشر
- اصل لفظ
- بُشِّرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- رَبُّهُمrabbuhumان کا رب
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- بِرَحْمَةٍbiraḥmatinساتھ رحمت کے
- مادہ
- رحم
- اصل لفظ
- رَحْمَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- مِّنْهُmin'huاپنی طرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- وَرِضْوَٰنٍwariḍ'wāninاور رضا مندی کی
- مادہ
- رضو
- اصل لفظ
- رِضْوان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- وَجَنَّٰتٍwajannātinاور باغات کی
- مادہ
- جنن
- اصل لفظ
- جَنَّة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- لَّهُمْlahumان کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- فِيهَاfīhāان میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- نَعِيمٌnaʿīmunنعمتیں ہیں
- مادہ
- نعم
- اصل لفظ
- نَعِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُّقِيمٌmuqīmunدائمی۔ پائیدار۔ قائم رہنے والی
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- مُقِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
انہیں ان کا رب خوشخبری دیتا ہے اپنی رحمت کی اور رضامندی کی اور جنتوں کی، ان کے لئے وہاں دوامی نعمت ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan