التوبة ۹:۱۴
قَٰتِلُوهُمۡ يُعَذِّبۡهُمُ ٱللَّهُ بِأَيۡدِيكُمۡ وَيُخۡزِهِمۡ وَيَنصُرۡكُمۡ عَلَيۡهِمۡ وَيَشۡفِ صُدُورَ قَوۡمٖ مُّؤۡمِنِينَ
Qatiloohum yuAAaththibhumu Allahubi-aydeekum wayukhzihim wayansurkum AAalayhim wayashfi sudooraqawmin mu/mineen
تراجم
ان سے تم جنگ کرو اللہ تعالیٰ انہیں تمہارے ہاتھوں عذاب دے گا، انہیں ذلیل ورسوا کرے گا، تمہیں ان پر مدد دے گا اور مسلمانوں کے کلیجے ٹھنڈے کرے گا۔
ان سے جنگ کرو تاکہ اللہ تمہارے ہاتھوں سے ان کو سزا دلوائے، انہیں رسوا کرے، ان کے خلاف تمہاری مدد کرے، اور مومنوں کے دل ٹھنڈے کردے۔
لفظ بہ لفظ
- قَٰتِلُوهُمْqātilūhumجنگ کرو ان سے
- مادہ
- قتل
- اصل لفظ
- قاتَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- يُعَذِّبْهُمُyuʿadhib'humuعذاب دے گا ان کو
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- عَذَّبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱللَّهُl-lahuاللہ
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- بِأَيْدِيكُمْbi-aydīkumساتھ تمہارے ہاتھوں کے
- مادہ
- يدي
- اصل لفظ
- يَد
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- وَيُخْزِهِمْwayukh'zihimاور رسوا کرے گا ان کو
- مادہ
- خزي
- اصل لفظ
- أَخْزَيْ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- وَيَنصُرْكُمْwayanṣur'kumاور مدد کرے گا تمہاری
- مادہ
- نصر
- اصل لفظ
- نَصَرَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَيْهِمْʿalayhimان کے خلاف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- وَيَشْفِwayashfiاور شفا دے گا۔ ٹھنڈا کردے گا
- مادہ
- شفي
- اصل لفظ
- يَشْفِ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- صُدُورَṣudūraسینوں کو
- مادہ
- صدر
- اصل لفظ
- صَدْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- قَوْمٍqawminقوم
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- قَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُّؤْمِنِينَmu'minīnaمومن (قوم) کے
- مادہ
- امن
- اصل لفظ
- مُؤْمِن
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ان سے تم جنگ کرو اللہ تعالٰی انہیں تمہارے ہاتھوں عذاب دے گا، انہیں ذلیل اور رسوا کرے گا، تمہیں ان پر مدد دے گا اور مسلمانوں کے کلیجے ٹھنڈے کرے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan