الفجر ۸۹:۱۱
ٱلَّذِينَ طَغَوۡاْ فِي ٱلۡبِلَٰدِ
Allatheena taghaw fee albilad
تراجم
ان سبھوں نے شہروں میں سر اٹھا رکھا تھا.
یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے دنیا کے ملکوں میں سرکشی اختیار کرلی تھی۔
لفظ بہ لفظ
- ٱلَّذِينَalladhīnaوہ جنہوں نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- طَغَوْا۟ṭaghawسرکشی کی
- مادہ
- طغي
- اصل لفظ
- طَغَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْبِلَٰدِl-bilādiملکوں میں
- مادہ
- بلد
- اصل لفظ
- بَلَد
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
ان سبھوں نے شہروں میں سر اٹھا رکھا تھا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan