الغاشية ⁦۸۸:۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۲ · پارہ ۳۰

لِّسَعۡيِهَا رَاضِيَةٞ

LisaAAyiha radiya

تراجم

اپنی کوشش پر خوش ہوں گے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

(دنیا میں) اپنی کی ہوئی محنت کی وجہ سے پوری طرح مطمئن۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لِّسَعْيِهَاlisaʿyihāاپنی کوششوں پر
    مادہ
    سعي
    اصل لفظ
    سَعْي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
  2. رَاضِيَةٌrāḍiyatunراضی ہوں گے
    مادہ
    رضو
    اصل لفظ
    راضِيَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اپنی کوشش پر خوش ہونگے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan