Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الغاشية ۸۸:۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ
آیت ۸۸:۲ کھولیںاس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کچھ چہرے [2] اُس روز خوف زدہ ہوں گے
سورة الْغَاشِیَة حاشیہ نمبر :2
چہروں کا لفظ یہاں اشخاص کے معنی میں استعمال ہوا ہے۔ چونکہ انسان کے جسم کی نمایاں ترین چیز اس کا چہرہ ہے جس سے اس کی شخصیت پہچانی جاتی ہے، اور انسان پر اچھی یا بری کیفیات بھی گزرتی ہیں ان کا اظہار اس کے چہرے سے ہی ہوتا ہے، اس لیے |" کچھ لوگ |" کہنے کے بجائے |" کچھ چہرے |" کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔