Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعلى ⁦۸۷:۱۷⁩

آیات

  1. وَٱلۡأٓخِرَةُ خَيۡرٞ وَأَبۡقَىٰٓ

    آیت ⁦۸۷:۱۷⁩ کھولیں

    اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے۔ [17]

سورة الْاَعْلٰی حاشیہ نمبر :17

یعنی آخرت دو حیثیتوں سے دنیا کے مقابلے میں قابل ترجیح ہے۔ ایک یہ کہ اس کی راحتیں اور لذتیں دنیا کی تمام نعمتوں سے بڑھ کر ہیں اور دوسرے یہ کہ دنیا فانی ہے اور آخرت باقی۔