الإنشقاق ⁦۸۴:۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۹ · پارہ ۳۰

وَأَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡ

Waathinat lirabbiha wahuqqat

تراجم

اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی[1] اور اسی کے ﻻئق وه ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی القا اور تخلی کا جو حکم اسے دیا جائے گا، وہ اس کے مطابق عمل کرے گی ۔

اور وہ اپنے پروردگار کا حکم سن کر مان لے گی، اور اس پر لازم ہے کہ یہی کرے (اس وقت انسان کو اپنا انجام معلوم ہوجائے گا)

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَذِنَتْwa-adhinatاور کان لگائے گی
    مادہ
    اذن
    اصل لفظ
    أَذِنَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. لِرَبِّهَاlirabbihāاپنے رب کے لئے
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
  3. وَحُقَّتْwaḥuqqatاور حق یہی ہے/ یہی حق دی گئی ہے
    مادہ
    حقق
    اصل لفظ
    حَقَّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل

تفسیر

اور اپنے رب پر کان لگائے گی اور اسی لائق وہ ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan