Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الإنشقاق ⁦۸۴:۴⁩

آیات

  1. وَأَلۡقَتۡ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتۡ

    آیت ⁦۸۴:۴⁩ کھولیں

    اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور جو کچھ اس کے اندر ہے اُسے باہر پھینک  کر خالی ہو جائے گی [3]

سورة الْاِنْشِقَاق حاشیہ نمبر :3

مطلب یہ ہے کہ جتنے مرے ہوئے انسان اس کے اندر پڑے ہوں گے سب کو نکال کر وہ باہر ڈال دے گی، اور اسی طرح ان کے اعمال کی جو شہادتیں اس کے اندر موجود ہوں گی وہ سب بھی پوری کی پوری باہر آجائیں گی، کوئی چیز بھی اس میں چھپی اور دبی ہوئی نہ رہ جائے گی۔