Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الإنشقاق ⁦۸۴:۲۴⁩

آیات

  1. فَبَشِّرۡهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ

    آیت ⁦۸۴:۲۴⁩ کھولیں

    انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

لہٰذا اِن کو دردناک عذاب کی بشارت دے دو

سورة الْاِنْشِقَاق حاشیہ نمبر :13

دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اپنے سینوں میں کفر اور عناد اور عداوت حق اور برے ارادوں اور فاسد نیتوں کی جو گندگی انہوں نے بھر رکھی ہے اللہ اسے خوب جانتا ہے۔