Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الإنشقاق ⁦۸۴:۲۳⁩

آیات

  1. وَٱللَّهُ أَعۡلَمُ بِمَا يُوعُونَ

    آیت ⁦۸۴:۲۳⁩ کھولیں

    اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

حالانکہ جو کچھ یہ ( اپنے نامہٴ اعمال میں) جمع کر رہے ہیں اللہ اُسے خوب جانتا ہے۔ [13]