الإنشقاق ۸۴:۱۳
إِنَّهُۥ كَانَ فِيٓ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورًا
Innahu kana fee ahlihi masroora
تراجم
یہ شخص اپنے متعلقین میں (دنیا میں) خوش تھا.[1]
- یعنی دنیا میں اپنی خواہشات میں مگن اور اپنے گھر والوں کےدرمیان بڑا خوش تھا۔
پہلے وہ اپنے گھر والوں کے درمیان بہت خوش رہتا تھا۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّهُۥinnahuبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- كَانَkānaتھا
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- فِىٓfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- أَهْلِهِۦahlihiاپنے گھر والوں (میں )
- مادہ
- اهل
- اصل لفظ
- أَهْل
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- مَسْرُورًاmasrūranمسرور/ خوش
- مادہ
- سرر
- اصل لفظ
- مَسْرُور
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
یہ شخص اپنے متعلقین میں (دنیا میں) خوش تھا (١) ١٣۔١ یعنی دنیا میں اپنی خواہشات میں مگن اور اپنے گھر والوں کے درمیان بڑا خوش تھا،
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan