المطففين ⁦۸۳:۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۷ · پارہ ۳۰

أَلَا يَظُنُّ أُوْلَٰٓئِكَ أَنَّهُم مَّبۡعُوثُونَ

Ala yathunnu ola-ikaannahum mabAAoothoon

تراجم

کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

کیا یہ لوگ یہ نہیں سوچتے کہ انہیں زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَلَاalāکیا وہ نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · حرفِ نفی
  2. يَظُنُّyaẓunnuسمجھتے / کیا وہ یقین (نہیں) رکھتے
    مادہ
    ظنن
    اصل لفظ
    ظَنَّ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. أُو۟لَٰٓئِكَulāikaیہ لوگ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    اسمِ اشارہ · خطاب
  4. أَنَّهُمannahumبیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  5. مَّبْعُوثُونَmabʿūthūnaاٹھائے جانے والے ہیں
    مادہ
    بعث
    اصل لفظ
    مَبْعُوث
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

کیا انہیں مرنے کے بعد اٹھنے کا خیال نہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan