المطففين ⁦۸۳:۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۷ · پارہ ۳۰

ٱلَّذِينَ إِذَا ٱكۡتَالُواْ عَلَى ٱلنَّاسِ يَسۡتَوۡفُونَ

Allatheena itha iktalooAAala annasi yastawfoon

تراجم

کہ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

جن کا حال یہ ہے کہ جب وہ لوگوں سے خود کوئی چیز ناپ کرلیتے ہیں تو پوری پوری لیتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَalladhīnaوہ لوگ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  2. إِذَاidhāجب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذا
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  3. ٱكْتَالُوا۟ik'tālūناپ کرلیتے ہیں
    مادہ
    كيل
    اصل لفظ
    اكْتالُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. عَلَىʿalāfromمطلب (انگریزی میں)
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. ٱلنَّاسِl-nāsiلوگوں سے
    مادہ
    انس
    اصل لفظ
    ناس
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  6. يَسْتَوْفُونَyastawfūnaوہ پورا پورا لیتے ہیں
    مادہ
    وفي
    اصل لفظ
    يَسْتَوْفُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

کہ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan