وَإِذَا ٱلۡمَوۡءُۥدَةُ سُئِلَتۡ
Wa-itha almawoodatu su-ilat
تراجم
اور جب زنده گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا.
Urdu - Muhammad Junagarhiاور جس بچی کو زندہ قبر میں گاڑ دیا گیا تھا، اس سے پوچھا جائے گا۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَإِذَاwa-idhāاور جب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ظرفِ زمان
- ٱلْمَوْءُۥدَةُl-mawūdatuزندہ گاڑی ہوئی لڑکی
- اصل لفظ
- مَوْءُدَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- سُئِلَتْsu-ilatپوچھی جائے گی
- اصل لفظ
- سَأَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan