Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التكوير ۸۱:۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ سُيِّرَتۡ
آیت ۸۱:۳ کھولیںاور جب پہاڑ چلائے جائیں گے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے،[3]
سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :3
دوسرے الفاظ میں زمین کی وہ کشش بھی ختم ہوجائے گی جس کی بدولت پہاڑ وزنی ہیں اور جمے ہوئے ہیں۔ پس جب وہ باقی نہ رہے گی تو سارے پہاڑ اپنی جگہ سے اکھڑ جائیں گے اور بےوزن ہو کر زمین پر اس طرح چلنے لگیں گے جیسے فضا میں بادل چلتے ہیں۔