Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التكوير ۸۱:۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتۡ
آیت ۸۱:۲ کھولیںاور جب ستارے بے نور ہو جائیں گی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور جب تارے بکھر جائیں گے،[2]
سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :2
یعنی وہ بندش جس نے ان کو اپنے اپنے مدار اور مقام پر باندھ رکھا ہے، کھل جائے گی اور سب تارے اور سیارے کائنات میں منتشر ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ انکدار میں کدورت کا مفہوم بھی شامل ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ صرف منتشر ہی نہیں ہو گے بلکہ تاریک بھی ہوجائیں گے۔