التكوير ۸۱:۲
وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتۡ
Wa-itha annujoomu inkadarat
تراجم
اور جب ستارے بے نور ہو جائیں گی.[1]
اور جب ستارے ٹوٹ ٹوٹ کر گریں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور جب ستارے بےنور ہو جائیں گے (١) ٢۔١ دوسرا ترجمہ کہ جھڑ کر گر جائیں گے یعنی آسمان پر ان کا وجود ہی نہیں رہے گا
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan