التكوير ۸۱:۳
وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ سُيِّرَتۡ
Wa-itha aljibalu suyyirat
تراجم
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے.[1]
- یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ہواؤں میں چلا دیا جائے گا اور وہ دھنی ہوئی روئی کی طرح اڑیں گے۔
اور جب پہاڑوں کو چلایا جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے (١) ٣۔١ یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ہواؤں میں چلا دیا جائے گا اور دھنی ہوئی روئی کی طرح اڑیں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan