التكوير ۸۱:۲۵
وَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَيۡطَٰنٖ رَّجِيمٖ
Wama huwa biqawli shaytaninrajeem
تراجم
اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں.[1]
- جس طرح نجومیوں کے پاس شیطان آتے ہیں اور آسمانوں کی بعض چوری چھپی باتیں ادھوری شکل میں انہیں بتلا دیتے ہیں۔ قرآن ایسا نہیں ہے۔
اور نہ یہ (قرآن) کسی مردود شیطان کی (بنائی ہوئی) کوئی بات ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَمَاwamāاور نہیں ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- هُوَhuwaوہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- بِقَوْلِbiqawliقول
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قَوْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- شَيْطَٰنٍshayṭāninشیطان
- مادہ
- شطن
- اصل لفظ
- شَيْطان
- قسمِ کلمہ
- اسم
- رَّجِيمٍrajīminمردود کا
- مادہ
- رجم
- اصل لفظ
- رَجِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan