التكوير ۸۱:۲۶
فَأَيۡنَ تَذۡهَبُونَ
Faayna tathhaboon
تراجم
پھر تم کہاں جا رہے ہو.[1]
- یعنی کیوں اس سےاعراض کرتے ہو ؟ اور اس کی اطاعت نہیں کرتے ؟
پھر بھی تم لوگ کدھر چلے جارہے ہو ؟
لفظ بہ لفظ
- فَأَيْنَfa-aynaپھر کدھر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَيْن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ استفہام
- تَذْهَبُونَtadhhabūnaتم جارہے ہو
- مادہ
- ذهب
- اصل لفظ
- ذَهَبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
پھر تم کہاں جا رہے ہو (١) ٢٦۔١ یعنی کیوں اس سے روگردانی کرتے ہو؟ اور اس کی اطاعت نہیں کرتے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan