Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التكوير ۸۱:۲۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَقَدۡ رَءَاهُ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡمُبِينِ
آیت ۸۱:۲۳ کھولیںاس نے اس (فرشتے) کو آسمان کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُس نے اُس پیغام بر کو روشن اُفق پر دیکھا ہے۔ [19]
سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :19
سورة نجم آیات 7 تا 9 میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اس مشاہدے کو زیادہ تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ (تشریح کے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد پنجم، النجم، حواشی 7 ۔ 8) ۔