Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التكوير ⁦۸۱:۲۱⁩

آیات

  1. مُّطَاعٖ ثَمَّ أَمِينٖ

    آیت ⁦۸۱:۲۱⁩ کھولیں

    جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین[1] ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

وہاں اُس کا حکم مانا جاتا ہے، [16] وہ بااعتماد ہے۔ [17]

سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :16

یعنی وہ فرشتوں کا افسر ہے۔ تمام فرشتے اس کے حکم کے تحت کام کرتے ہیں۔

سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :17

یعنی وہ اپنی طرف سے کوئی بات خدا کی وحی میں ملا دینے والا نہیں، بلکہ ایسا امانت دار ہے کہ جو کچھ خدا کی طرف سے ارشاد ہوتا ہے اسے جوں کا توں پہنچا دیتا ہے۔