التكوير ⁦۸۱:۱۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۶ · پارہ ۳۰

وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتۡ 

Wa-itha assuhufunushirat

تراجم

اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. موت کے وقت یہ صحیفے لپیٹ دیئے جاتے ہیں، پھر قیامت والے دن حساب کےلئے کھول دیئے جائیں گے، جنہیں ہر شخص دیکھ لے گا بلکہ ہاتھوں میں پکڑا دیئے جائیں گے ۔

اور جب اعمال نامے کھول دئے جائیں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَاwa-idhāاور جب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · ظرفِ زمان
  2. ٱلصُّحُفُl-ṣuḥufuاعمال نامے
    مادہ
    صحف
    اصل لفظ
    صُحُف
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. نُشِرَتْnushiratپھیلادیئے جائیں گے
    مادہ
    نشر
    اصل لفظ
    نُشِرَتْ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

جب نامہ اعمال کھول دئیے جائیں گے (١) ١٠۔١ موت کے وقت یہ صحیفے لپیٹ دیئے جاتے ہیں، پھر قیامت والے دن حساب کے لئے کھول دیئے جائیں گے، جنہیں ہر شخص دیکھ لے گا بلکہ ہاتھوں میں پکڑا دیئے جائیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan