التكوير ۸۱:۱۱
وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ كُشِطَتۡ
Wa-itha assamao kushitat
تراجم
اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی.[1]
- یعنی وہ اس طرح ادھیڑ دیئے جائیں گےجس طرح چھت ادھیڑ دی جاتی ہے۔
اور جب آسمان کا چھلکا اتار دیا جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی (١) ١١۔١ یعنی اس طرح ادھیڑ دیئے جائیں گے جس طرح چھت ادھڑی جاتی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan