عبس ۸۰:۳۴
يَوۡمَ يَفِرُّ ٱلۡمَرۡءُ مِنۡ أَخِيهِ
Yawma yafirru almaro min akheeh
تراجم
اس دن آدمی اپنے بھائی سے.
یہ اس دن ہوگا جب انسان اپنے بھائی سے بھی بھاگے گا۔
لفظ بہ لفظ
- يَوْمَyawmaاس دن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- يَفِرُّyafirruدوڑے گا
- مادہ
- فرر
- اصل لفظ
- فَرَّتْ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْمَرْءُl-maruانسان
- مادہ
- مرا
- اصل لفظ
- مَرْء
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- مِنْminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- أَخِيهِakhīhiاپنے بھائی
- مادہ
- اخو
- اصل لفظ
- أَخ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اس دن آدمی بھاگے گا اپنے بھائی سے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan