عبس ۸۰:۳۲
مَّتَٰعٗا لَّكُمۡ وَلِأَنۡعَٰمِكُمۡ
MataAAan lakum wali-anAAamikum
تراجم
تمہارے استعمال وفائدے کے لئے اور تمہارے چوپایوں کے لئے.
سب کچھ تمہارے اور تمہارے مویشیوں کے فائدے کی خاطر۔
لفظ بہ لفظ
- مَّتَٰعًاmatāʿanفائدے کی چیزیں ہیں
- مادہ
- متع
- اصل لفظ
- مَتاع
- قسمِ کلمہ
- اسم
- لَّكُمْlakumتمہارے لئے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- وَلِأَنْعَٰمِكُمْwali-anʿāmikumاور تمہارے مویشیوں کے لئے
- مادہ
- نعم
- اصل لفظ
- نَعَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
تفسیر
تمہارے استعمال و فائدہ کے لئے اور تمہارے چوپایوں کے لئے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan