عبس ۸۰:۳۱
وَفَٰكِهَةٗ وَأَبّٗا
Wafakihatan waabba
تراجم
اور میوه اور (گھاس) چاره (بھی اگایا).[1]
- أباً، وہ گھاس چارہ جو خود رو ہو اور جسے جانور کھاتے ہیں۔
اور میوے اور چارہ۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور میوہ اور (گھاس) چارہ (بھی اگایا)۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan