الأنفال ۸:۸
لِيُحِقَّ ٱلۡحَقَّ وَيُبۡطِلَ ٱلۡبَٰطِلَ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُجۡرِمُونَ
Liyuhiqqa alhaqqa wayubtilaalbatila walaw kariha almujrimoon
تراجم
تاکہ حق کا حق ہونا اور باطل کا باطل ہونا ﺛابت کردے گو یہ مجرم لوگ ناپسند ہی کریں۔[1]
- لیکن اللہ اس کے برعکس یہ چاہتا تھا کہ لشکر قریش سے تمہاری جنگ ہو تاکہ کفر کی قوت وشوکت ٹوٹ جائے گو یہ امر مجرموں (مشرکوں) کے لیے ناگوار ہی ہو۔
تاکہ حق کا حق ہونا اور باطل کا باطل ہونا ثابت کردے، چاہے مجرم لوگوں کو یہ بات کتنی ناگوار ہو۔
لفظ بہ لفظ
- لِيُحِقَّliyuḥiqqaتاکہ ثابت کردے
- مادہ
- حقق
- اصل لفظ
- يُحِقَّ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تعلیل · فعل
- ٱلْحَقَّl-ḥaqaحق کو
- مادہ
- حقق
- اصل لفظ
- حَقّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَيُبْطِلَwayub'ṭilaاور باطل کردے
- مادہ
- بطل
- اصل لفظ
- يُبْطِلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلْبَٰطِلَl-bāṭilaباطل کو
- مادہ
- بطل
- اصل لفظ
- باطِل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَلَوْwalawاور اگرچہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَو
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حال · حرفِ شرط
- كَرِهَkarihaناپسند کریں
- مادہ
- كره
- اصل لفظ
- كَرِهَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْمُجْرِمُونَl-muj'rimūnaمجرم لوگ
- مادہ
- جرم
- اصل لفظ
- مُجْرِم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
تاکہ حق کا حق اور باطل کا باطل ہونا ثابت کردے گو یہ مجرم لوگ ناپسند ہی کریں (١) ٨۔١ لیکن اللہ اس کے برعکس یہ چاہتا تھا کہ لشکر قریش سے تمہاری جنگ ہو تاکہ کفر کی قوت و شوکت ٹوٹ جائے گو یہ امر مجرموں (مشرکوں) کے لئے ناگوار ہی ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan